میری نظر کا تو ہے انتخاب جاناں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمیری نظر کا تو ہے انتخاب جاناں
دل میں تیرےپیارکاآیاہےسیلاب جاناں
ان میں غوطہ لگانے کو جی کرتا ہے
تیری آنکھیں ہیں یاکوئی تالاب جاناں
تیراچاچا کیدو پہلےہی ہڈی بن گیا
ابھی کچاتھا ہمارےپیارکاکباب جاناں
کیدو نے زندگی جہنم بنارکھی ہے
آ تو بھی چکا لے سارے حساب جاناں
دیکھناوہ دوا کے بہانے زہر نہ پلا دے
تیراچاچا کیدو بندہ ہے بڑا خراب جاناں
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad