میری نگاہوں میں

Poet: UA By: UA, Lahore

میری نگاہوں میں سمایا جو نظارا ہے
کچھ اور نہیں ہے یہ عکس تمہارا ہے

میرے دل سے پوچھو ذرا تم جان جاؤ گے
میری نظر میں نہاں کتنا حسین نظارا ہے
 

Rate it:
Views: 403
18 Aug, 2014