میری پڑوسن شرمیلی لگتی ہے
لال سوٹ میں تیلی لگتی ہے
جب مجھےپیارسےدیکھتی ہے
پھروہ میری سہیلی لگتی ہے
جومیری سمجھ سےباہر ہے
وہ ایسی پہیلی لگتی ہے
آنکھیں ہیں کسی بلی کی طرح
باتوں سےبڑی نوکیلی لگتی ہے
مجھےدیکھ کرجب مسکراتی ہے
اسکی مسکراہٹ زہریلی لگتی ہے