میری پیشانی پہ یہ شکن کس لئے
Poet: Shamsul "ShamS" By: Shamsul Hasan, New Delhiمیری پیشانی پہ یہ شکن کس لئے
دھڑكنو مے یا رب یہ دكھن کس لئے
کس نے آواز دی سب وےهم ہے اگر
سنا رہا ہے سدا میرا مین کس لئے
وہ ہے اب غیر کا یہ خوشی ہے مجھے
ہو رہی ہے مگر اب جلن کس لئے
روجگاري نے محنت سکھا دی مگر
ٹوٹ کر گر پڑا یہ بدن کس لئے
جب چلا تھا تو رکنا میسر نہ تھا
راستوں نے بڑھا دی تھكن کس لئے
More Sad Poetry






