میری چاہت سچی ہےہوس نہیں ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میری چاہت سچی ہےہوس نہیں ہے
یہ ایسا جذبہ ہے جس پہ بس نہیں ہے
میرا دل ہاتھوں سےنکلا جا رہاہے
میری اپنےدل پہ ہی دسترس نہیں ہے
جس دن سےتو میرےآس پاس نہیں
کیسےکہوں کے دل اداس نہیں ہے

Rate it:
Views: 366
22 Dec, 2011
More Love / Romantic Poetry