میری چاہت میں رہے زمانے کی ہر شئے بے شک

Poet: Rukhsana Kausar By: Rukhsana Kausar, Jalal Pur Jattan, Gujrat

میری چاہت میں رہے زمانے کی ہر شئے بے شک
اک تیری چاہت نہ ہو شامل اس میں تو یہ وجود بے مول ٹھہرا

Rate it:
Views: 425
01 Jul, 2014