میری چھوٹی سی بات سنو مکھانہ جی
یہ غریب بندہ تمہارےلیےنہیں بیگانہ جی
باغ میں تمہاری ایک جھلک کیادیکھی
اس دن سےہو گیاہوں تمہارادیوانہ جی
یاد ہےہم ایک ہی کلاس میں پڑھتےتھے
کیا آپ نے ابھی تک مجھےنہیں پہچاناجی
ہمیں کسی کےدل میں ابھی جگہ نہیں ملی
تم اپنےدل میں دےدو مجھےٹھکانہ جی
لوگوں کےسامنےہم بھی فخرسےکہہ سکیں
دیکھو ہمیں بھی مل گیا ہےاپنا آشیانہ جی
اب جو اصغرغریب سےپیارکر ہی بیٹھےہو
مکھانہ جی تم اسےجیتےجی نہ بھلانا جی