میری کسی بات پہ وہ کرتے نہیں غور زیادہ
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمیں انہیں جتنا بھلاؤں وہ یاد آتے ہیں اور زیادہ
میری کسی بات پہ وہ کرتے نہیں غور زیادہ
میرے دل میں ان کے پیار کا جھرنا بہتا ہے
دن رات رہنے لگا ہے یہاں شور زیادہ
اس دنیا میں اسی کا سکہ چلتا ہے
جس کے بازوؤں میں ہوتا ہےزور زیادہ
اچھے لوگ تو آٹے میں نمک کہ برابرہیں
یہاں قدم قدم پہ ملتے ہیں چور زیادہ
More Love / Romantic Poetry






