میری کون ہے تو جو میرے دل کو تڑپاتی ہے جدھردیکھتا ہوں تیری صورت نظرآتی ہے تیری یاد میں جب کبھی اداس ہوتاہوں روشنی کی کرن میری سمت چلی آتی ہے