میری گلی میں ایسی اک پنکھڑی ہے جس کےدم سےاصغر کی زندگی ہے میرےذہن پہ وہی چھائی رہتی ہے اب اسےپیار کرنےمیں میری بندگی ہے مجھےپہلی نظر میں ہی گھائل کر گئی کچھ ایسی پیاری اس کی سادگی ہے