میری ہر سانس میں تیری خوشبورچی ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیری ہر سانس میںتیری خوشبو رچی ہے
میرےدل میں تو دھڑکن کی طرح بسی ہے
تیرےسوااور بھی کئی حسیں ہیں دنیا میں
مگر میری آنکھوں کو صرف تو ہی جچی ہے
میری زندگی کی بہاریں تیرےدم سےہیں
تیری بدولت میرےسخن کی دھوم مچی ہے
More Love / Romantic Poetry






