میرے اس دل کی کتابوں کی طرح

Poet: mohammed masood By: mohammed masood , nottingham

میرے اس دل کی کتابوں کی طرح
پوچھتے ہیں وہ بھی سوال جوابوں کی طرح

وہ اگر کھولتے ہیں پانی کی طرح
تو ہم بھی جلتے آفتابوں کی طرح

وہ کوئی پھول ہو نہیں سکتے
اَن کی خوشبو ہے شرابوں کی طرح

دل میں آتا ہے اَن کا ہو جنون
میں بھی گلشن کے گلابوں کی طرح

اَن سے رکھتا ہوں میں دعا خیر
اَن سے رشتہ ہے میرا جنابوں کی طرح

وہ اَن کے ہونٹ سرخ شولوں سے شمش
دیکھنے میں ہیں خوابوں کی طرح

Rate it:
Views: 599
13 Aug, 2013