Add Poetry

میرے اشعار ساتھیوں (پیغام)

Poet: NEHAL GILL By: NEHAL, Gujranwala

فقط نہ ماتم عشق و محبت کا کیا کرو
غزلوں میں نامِ خُدا تعالیٰ بھی لیا کرو

تری قلم سے عشق کے ہی آنسو نہ نکلے
کبھی غریبوں کے لئے بھی آنسو بہا دیا کرو

کرو بیان نظموں میں فکرِ دوزخ تُم بھی
انسان کو جنت کا راستہ بھی دکھا دیا کرو

کرو دعا اپنے وطن کےلئے کبھی
وقت محبوبا کی فریاد میں نہ گنواہ دیا کرو

رہتے ہو جہاں  جہاں سانس لیتے ہو تم
جھاڑُو یہاں بھی کبھی تُم لگا دیا کرو

کرو یاد کبھی قائد کو کوششوں کو
مت لکھتے ہوئے اِنہیں بُھلا دیا کرو

میں چھوٹا ہوں شاید آپ سب سے
گر بُرا کہوں تو مجھے سزا دیا کرو

خدا کرئے حفاظت اِس ملک کی
غزلوں میں یہ بھی کبھی دعا کیا کرو

گر بُرا لگے کسی کو تو معافی چاہتا ہے نہال
میرے بڑے بھائیوں شفقت فرما دیا کرو
 

Rate it:
Views: 460
12 Aug, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets