میرے اشعار نے یہ اثردکھایا ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میرے اشعار نےیہ اثر دکھایاہے
محبت کو اس کہ دل میں جگایا ہے
کل تک جو اپنے آپ سےاجنبی تھا
اس شخص کو خود سےملایا ہے
اپنے رب سےجسےمانگتےرہے
بڑی دعاؤںسے اسکا پیارپایاہے
میرے مولا کا خاص کرم ہے
جو ہم نے اک دوجےکو پایاہے
 

Rate it:
Views: 367
15 Dec, 2011