Add Poetry

میرے اک دوست کی کمی کے بغیر

Poet: وشمہ خان وشمہ By: rabia naz, karachi

میرے اک دوست کی کمی کے بغیر
یاد کرتے ہیں شاعری کے بغیر

تیرے ہوتے ہوئے تھا سلسلہ یوں
اب نہیں دوست دوستی کے بغیر

یہی وہ گلیاں تھیں ساتھ انکا
پھر وہ پردیس جا بسی کے بغیر

پاؤں میں بیڑیاں تھی خوابوں کی
دل کی حدت کی راگنی کے بغیر

ہم تو پابند تھے مداروں کے
میرے ہونٹوں پہ تشنگی کے بغیر

چاند دیکھا تو بدحواسی میں
زخم یہ تیرے بندگی کے بغیر

عکس دیکھا ترا تو بھید کھلا
پھر بھی ممکن ہے سادگی کے بغیر
جس پہ اب تک نہ لب کشائی ہوئی
چاند تاروں کی روشنی کے بغیر
 

Rate it:
Views: 603
02 Feb, 2017
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets