میرے خواب جو تعمیر عمل ہو رہیں ہیں
Poet: محمد شافع By: محمد شافع, Lahoreمیرے خواب جو تعمیر عمل ہو رہیں ہیں
جو نہ ممکنن ہوئے تو ساتھ کہاں چلنا ہے
وہ جو اک راز اذل سے ہے دبا سینے میں
بعد مرنے کے اسے کس نے ایاں کرنا ہے
رکھ کے داڑھی جو پھرتا ہوں میں بازاروں میں
ہوں فرشتہ مگر ابلیس کہاں ٹلنا ہے
جس کو پرکھا تو وہ اپنا ہی آئنہ نکلا
آئینہ وہ کہ جس نے زندگی میں ڈھلنا ہے
More Love / Romantic Poetry






