میرے خواب لے گیا
Poet: A.A.Asghar By: A.A.Asghar, LONDONوہ میرے حصے کےعتاب لے گیا
سوال رہنے دیے اور جواب لے گیا
سحر ہو جاتی ہے کروٹیں بدلتے
اپنے ساتھ سارےخواب لے گیا
اپنی خوشیاں مجھے سونپ کر
وہ میرے سارے عذاب لے گیا
More Love / Romantic Poetry







