میرےخوابوں میں جب وہ مہمان ہوتےہیں پھر ہمارےدرمیان بڑےعہد و پیمان ہوتےہیں آنکھ کھلتےہی ہر روز کی طرح تنہا کمرہ یہ منظر دیکھ کرہم بڑےپریشان ہوتےہیں