میرے خوابوں میں
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamمیرے سپنوں میں آتی ہیں رانیاں بہت
اسی لیے مجھے رہتی ہیں پریشانیاں بہت
تمام عمر محبت بانٹنے کے سوا کچھ اور نا کیا
کافی لوگوں سے منسلک میری ہیں کہانیاں بہت
جو اپنی پارسائی کے ہر محفل میں کریںچ رچے
حقیقت چھپانے کی خاطر کرتے ہیں غلط بیانیاں بہت
جس خوش نصیب کو کسی کا سچا پیار مل جائے
پھر اس کے دن روشن راتیں ہیں سہانیاں بہت
آپ نے تو میری سچی محبت کی قدر نا کی
آپ کا پیار پانے کی خاطر منتیں ہیں مانیاں بہت
More Love / Romantic Poetry






