میرے خوابوں کا ایک شہزادہ دور کہیں دور رہتا ہے شاید میرے گمان کی آخری ھد میں جہاں شعور فنا کی حدوں کو چھوتا ہے جہاں جمال اپنا روپ کے حصول میں سر گرداں ہوتا ہے اس گماں کی آخری حد میں کہیں رہتا ہے میرے خوابوں کا ایک شہزادہ