تیری یادوں کا ڈیرہ ہے میرے گھر میں
ہر پل ذکر تیرا ہے میرے گھر میں
میرےدروبام تیری راہ تکتےرہتےہیں
غموں کا پہرہ ہےمیرے گھر میں
میرےآنگن سےتیری خوشبوآتی ہے
لگتا ہے تیرا بسیرا ہےمیرےگھرمیں
میرے درو دیوار کو روشن کر دو
تیرے بن اندھیراہےمیرےگھرمیں
جدائی کی تاریکی چھائی رہتی ہے
جانے کب ہونا ہےسویرامیرےگھرمیں