میرے دشمن کی اک کہانی ہے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, Malaysia

میرے دشمن کی اک کہانی ہے
پڑھ لو، پڑھنی ہے میری آنکھوں میں؟

تم بھی پیغام دو نہ خوشبو کو
لوٹ آئے وہ گھر کے خوشبو کو

Rate it:
Views: 330
26 Jan, 2016