میرے دل میں کوئی مہمان بن کر آیا ہے بے جان جسم میں وہ جان بن کر آیا ہے خزاں کی صرت تھا میرا سارا جیون اجڑے گلشن کاباغبان بن کرآیا ہے