میرے دل میں کوئی ارمان نہیں ہے کسی کا پیار بھلاناآسان نہیں ہے اب تنہا ہی جئیے جا رہا ہے اصغر زمانےمیں کوئی میرامہربان نہیں ہے