میرےدل میں جومہمان ہے آیا ہوا
اس کا چہرہ لگتا ہے مرجھایا ہوا
وہ نظر آتا ہے بہت گھبرایا ہوا
جانے کیاراز ہےدل میں چھپایاہوا
جب سےاس کی آمدہوئی ہے
دل کی دھڑکنوں نےشورہےمچایاہوا
کہیں وہ اپنا ارادہ نہ بدل دے
ہم نے پہرہ ہےدل بہ لگایا ہوا
وقت آنے پہ اسےبتا دیں گے
ابھی اس سےاپناپیارہےچھپایاہوا