میرے دل میں آتے ہیں جو مہمان

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میرےدل میں آتے ہیں جو مہمان
وہ کر جاتےہیں اسے اورویران
خزاں میں دل بجھابجھارہتاہے
ہرآنےوالےکو لگتا ہےسنسان
جولوگ یہاں سےچلےجاتےہیں
وہ مجھ سےہو جاتےہیں انجان
اصغر کےاجڑےدل کوآباد کرکے
اب وہ کرتا نہیں مجھ پہ احسان
 

Rate it:
Views: 453
28 Dec, 2011