میرے دل میں تھی وہ
Poet: Ijaz By: Ijaz Ahmed, Faisalabad Dijkotمیرے دل میں تھی وہ اسے بھلا نہ سکا
میرے خوابوں میں تھی وہ اسے بتا نہ سکا
راستے میں تو کئی بار ملاقات ہوئی
مگر میں ندامت سے آنکھیں ملا نہ سکا
اس میں اس کا تو کوئی دوش نہ تھا
میں ہی اس کے مطابق سٹیٹس بنا نہ سکا
وہی تو تھی میرے خوابوں کی شہزادی
سو لاکھ کوشش کی مگر اسے اپنا نہ سکا
اس کے باوجود تو بھی تو اعجاز
کسی اور سے دل لگا نہ سکا
More Love / Romantic Poetry






