میرےدل میں جس کا مسکن ہے
اس کےسوا کوئی نہ میراسجن ہے
تیری محبت کہ سہارےجئیےجارہاہوں
ورنہ سارا شہر اصغر کا دشمن ہے
کوئی کیدو ہمارا کچھ بگاڑ نہیں سکتا
اتنا مضبوط ہماری چاہت کابندھن ہے
وہ رشتہ کیسےکوئی توڑ سکتا ہے
جس کاخداکےسواکوئی نہ ضامن ہے
تیرےآنے سے یہ آباد ہو گا جاناں
ابھی توویران میرے دل کا آنگن ہے