میرے دل میں درد رہتا ہے

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

میرے دل میں درد رہتا ہے
آنکھوں سےسمندر بہتا ہے

وہ بھلا یہ بات کیا جانیں
اصغر کتنے غم سہتا ہے

Rate it:
Views: 364
23 Oct, 2015