میرےدل میں پریشانی بہت ہے
ان آنکھوں میں پانی بہت ہے
ہر کسی کی راہیں روشن ہیں
ہمارے مقدرمیںویرانی بہت ہے
مجھےکسی غم کاخوف نہیں
تیرےپیار کی نگہبانی بہت ہے
تیرےساتھ جو پل گزر جاہیں
میرےلیےوہ زندگانی بہت ہے
جواصغر کا اتنا خیال رکھتےہو
میرے لیےیہ مہربانی بہت ہے