میرے دل میں ہیں جو پیار کہ راستے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمیرے دل میں ہیں جو پیار کےراستے
وہ کھلے رہتے ہیں آپ کے واسطے
میری صدا تیرے دل تک پہچےگی
ہم ہر پل رہتےہیں تمہیں پکارتے
مجھے تم سےبہت کچھ کہنا ہے
یہ بوجھ میرےدل سےکیوں نہیں اتارتے
نئے سال کے دن تم توآتے نہیں کبھی
ہم رہتےہیں پھولوں سےراہیں سنوارتے
میرےدل کی حسرت دل میں رہ گئی
بڑا ارمان تھاتیرےساتھ زندگی گزارتے
More Love / Romantic Poetry






