میرے دل وجگر میں ایسے نہاں ہو جاؤ
میری روح بن جاؤ میری زباں ہو جاؤ
مجھے تم سے زمانہ جدا نہ کر سکے
تم میرے جسم وجاں میں پہناں ہو جاؤ
منزل خود ہمارے قدم چومے گی
جو تم سفرکےمیرکارواں ہوجاؤ
زندگی میں خوشی کہ چراغ جگمگانےلگیں
اگر تم اصغر کی حالت پہ مہرباں ہو جاؤ