میرے دل و دماغ میں چھائے رہتے ہو

Poet: Jamil Hashmi By: jamil Hashmi, Rawalpindi

میرے دل و دماغ میں چھائے رہتے ہو
کبھی میری دنیا میں آ کر تو دیکھو

میں نہیں جانتا تم کوں ہو میرے
کبھی میری بانہوں میں آ کر تو دیکھو

کچھ نہیں چاہتے تجھ سے پیار کے سوا
کبھی مجھ سے پیار جتا کر تو دیکھو

چھپا ہے خزانہ الفت کا میرے دل میں
اسے مجھ سے چرا کر تو دیکھو

چھین لو مجھ سے میرے سب ارمان
آئو مجھے گلے لگا کر تو دیکھو

Rate it:
Views: 505
24 Jan, 2013