میرے دل پہ جو میرا اختیار ہوتا
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمیرے دل پہ پر جو میرا اختیار ہوتا
پھر تجھ سے نہ مجھے پیار ہوتا
اگر تم میری الفت کا دم نہ بھرتے
آج تمہارے دل کو بھی قرار ہوتا
تمہیں مجھ سے شکوے نہ ہوتے
اور نہ میں اس طرح اشکبار ہوتا
تمہاری محبت اگر سچی ہوتی
تمہیں میرےپیار پہ اعتبار ہوتا
دل میں کوئی حسرت نہ رہتی
گر تیرے کوچے میں میرامزارہوتا
More Love / Romantic Poetry






