میرے دل کو اپنا بنا کے مجھے مجھ سے چرا کے کیوں ہم کو تنہا چھوڑ دیا اپنے دل کا میرے دل سے جوڑ کے ناطہ توڑ دیا کیوں ساتھ ہمارا چھوڑ دیا مجھے مجھ سے چرا کے میرے دل کو اپنا بنا کے