میرے دل کو بہاروں کا چمن بنایا اس نے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیرےدل کو بہاروں کا چمن بنایااس نے
اس میں خود کو کچھ دن بسایااس نے
چند پل میں اسےبےدردی سے اجاڑکر
کچھ اس طرح میرےدل کو جلایا اس نے
میں زندگی میں کبھی اتنا رویا نا تھا
جتنا دو دن میں مجھے رلایا اس نے
میری دوستی کو خیر باد کہہ کر چل دیا
مگر مجھے میرا گناہ بھی نابتایااس نے
جسےانجانےمیں اپنا چارہ گر سمجھ بیٹھا
اصغر کے درد دل کو اور بڑھایا اس نے
More Love / Romantic Poetry






