سوچا نا تھا وہ اتنے جلد بدل جائیں گے
میرے دل کو پھول کی طرح مسل جائیں گے
کسی سے بچھڑ کر کوئی مر تو نہیں جاتا
کچھ دنوں بعد ہم بھی سنبھل جائیں گے
تجھ سےوفا کرتےہیں کرتےرہیں گے
ہم کیسےتیرےرنگ میںڈھل جائیں گے
محبت کی پٹڑی پہ اپنی ریل ڈال دی ہے
تم ساتھ ہو تو ہم کیسےپھسل جائیں گے
کبھی غم کی شدت کبھی درد کی انتہا
انکی طرح آپ بھی مجھےمل جائیں گے