میرےدل کےوہ مہمان ہیں آج کل اسی لیےمچی رہتی ہے بڑی ہلچل نہ شمع نہ چراغاں ہے اس میں کیسی انوکھی ہےتمہاری یہ محفل جو آج محنت ومشقت کررہےہیں ایک دن ملےگاانہیں اس کا پھل میں جہاں جاؤں تو میرےساتھ ہے تنہا گزرتا نہیں میری حیات کاکوئی پل