میرے دِل کو اداس کرتا ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

میرے دِل کو ویران کرتا ہے
تیرے لہجے کا اجنبی تیور

میری روح کو اداس کرتا ہے
تیرے لہجے کا اجنبی تیور

Rate it:
Views: 385
15 Aug, 2018