میرے دکھوں کو زباں مل گئ
Poet: Ayesha khan By: Ayesha khan Ashi, D,pakisstanمیرے دکھوں کو زباں مل گئ
کسی کو کھونے کا سماں بن گئی
زندگی میں ھے ویرانیاں بہت
پھر یہ اداس رھنے کی وجہ بن گئی
زندگی میں کیا رنج و غم ھے بس
جو یہ سب سہنے کی عادت بن گئی
خوشی کچھ پل کی ھوتی ھے
اس لئیے دکھ ؤ غم کے سہارے رھنے کی عادت بن گئے
زندگی میں یہ سب تسلسل چلتا رھے گا
اس لئیے یہ سب زباں کی عادت بن گئی
More Love / Romantic Poetry






