چا رون اطراف دل کے تیرا گھیرا تنگ تھا۔۔۔
کیا ہی تیری چاھت کا جانا انوکھا رنگ تھا ۔۔۔
مجنون کے سارے تیور گویہ مجھ مین سمائے تھے۔۔۔
جو دیکھتا تھا مجھے بس وہ ہی دنگ تھا۔۔۔۔۔۔۔
کس کی مجال کوئی مجھے تجھ سے جدا کر دے؟
کیون کہ میرے ساتھ پیا رے تو جو سنگ تھا۔۔۔
!!اسد تیرے عشق مین کاش سولی چڑہ جائے۔
اور بعد مدت زمانہ کہے کیا ہی ملنگ تھا ؟؟؟