جب کبھی اپنی زندگی کی کتاب لکھوں گا
سوچتا ہوں کس کہ نام انتساب لکھوں گا
تمہیں میرے ساتھ کوئی منسوب نہ کرلے
تجھے اپنی نظروں سراب لکھوں گا
حسن کی تعریف کایوں آغازکروں گا
تیرے سرخ لبوں کوگلاب لکھوں گا
خوشیوں بھری اپنی تمام عمرگزری
زندگی کا کوئی نہ عتاب لکھوں گا