میرے ساتھ جاگتی رہتی ہے رات

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میرےساتھ جاگتی رہتی ہے رات
تصور میں تجھ سےہو جاتی ہےبات

تیرےغم کو سمندر میں بہا آیا ہوں
اس طرح شاید بدل جاہیں میرےحالات

غم الفت اب تمام عمر کا ساتھی ہے
مجھےتم سےنہیں ہے کوئی شکایت

اپنے دیوانے کو اتنا نا تڑپاؤ جانم
کہ تمہیں پانے کی رہے نا حسرت

غم کے عالم میں بھی مسکراتے ہیں
ہمارے ساتھ رہتی ہے الله کی رحمت

Rate it:
Views: 401
27 Sep, 2011