میرے سخن میں سوز نا سازہے سب کے لیےمحبت کی آواز ہے اپنوں سےگلہ نا دشمنوں سےعداوت ہر بات کہنے کا میرا اپنا انداز ہے