میرے عشق کی تو یوں بے حرمتی نہ کر
Poet: Asad Rahi By: Asad Rehan, faisalabadمیرے عشق کی تو یوں بے حرمتی نہ کر
اے خدا کی بندی تھورا تو اس سے ڈر
تھک گیا ہوں میں یہ کھیل کھیل کر
پیار جو کیا ہے تو پھر اظہار بھی تو کر
More Love / Romantic Poetry
میرے عشق کی تو یوں بے حرمتی نہ کر
اے خدا کی بندی تھورا تو اس سے ڈر
تھک گیا ہوں میں یہ کھیل کھیل کر
پیار جو کیا ہے تو پھر اظہار بھی تو کر