میرے لبوں پہ ہے یہ دعا

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

میرےلبوں پہ ہےیہ دعاچلےآؤ
اےدوست! بنام خدا چلے آؤ

میری اتنی سی بات مان جاؤ
مجھےدو نہ اور سزا چلے آؤ

میرا مولا تیرا بھلا کرے گا
دید کی کردو دولت عطاچلےآؤ

دیکھناآنے میں دیر نہ ہو جائے
تم بن کر بادصبا چلے آؤ

مجھےتم سےبہت کچھ کہناہے
میرےپیارےیارباوفا چلے آؤ

میری حالت پہ کچھ توترس کھاؤ
میراکوئی نہیں تمہارےسواچلےآؤ

Rate it:
Views: 538
14 Jul, 2013