میرے لیےاس کی جو چاہت ہے زندگی میں اس سےراحت ہے ہم دونوں کو یہ ملنےنہیں دیتا مقدر کو بھی ہم سےعداوت ہے میرا دنیا میں کوئی گھرنہیں لیکن کسی دل میں میری سکونت ہے میں اسےہر رات چوم کرسوتاہوں تیری تصویر سےبڑی عقیدت ہے