میرے من کا میت ہوتم
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamمیرے من کا میت ہو تم
میری راگنی میراسنگیت ہوتم
میری زندگی میری جیت ہوتم
جومرکرنہ ٹوٹےوہ پریت ہوتم
میری قدرشناس ہو تم
دوررہ کر بھی پاس ہوتم
میراخواب ہوتم تعبیرہوتم
میراسنسارمیری تقدیرہوتم
میں مریض محبت زندگانی ہو تم
میرے خوابوں کی رانی ہوتم
میرےلبوں کی مسکان ہوتم
میں دل ہوں اورجان ہو تم
More Love / Romantic Poetry






