میرے مولا میری زیست کو پربہار بنا دے
مجھےبھی اک چھوٹا موٹا شاعر بنا دے
میں زندگی بھر تجھ سےکچھ نا مانگوں گا
مجھےبھی اوروں کیطرح ایک فنکار بنا دے
دنیا بھر کے مصور بھی مجھ پہ ناز کریں
مجھے کوئی جیتا جاگتا شاہکار بنا دے
ہر کوئی میری چاہت کا دیوانہ ہو جائے
مجھےمحبت کا چلتاپھرتا اشتہار بنادے
میرےدل میں سبھی حسیں شاپنگ کریں
وہاں پہ خوبصورت سا بازار بنا دے