میرے وجود سےاس قدر جھلکنے لگے ہو ُتم

Poet: نازيه حيدر By: Binte Shafi Haidar, Karachi

میرے وجود سےاس قدر جھلکنے لگے ہو ُتم
کبھی کبھی تو مجھے بھی خود پر " تمہارا ُگمان ہوتا ہے"

Rate it:
Views: 555
28 Aug, 2016
More Love / Romantic Poetry